سٹیج پر ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی،اداکارہ وپرفارمرپنکی

سٹیج پر ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی،اداکارہ وپرفارمرپنکی
 سٹیج پر ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی،اداکارہ وپرفارمرپنکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمرپنکی نے کہا ہے کہ سٹیج پر ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی ہے اور ہر ڈرامے میں منفرد کردار کرنا میرا اعزاز اور فخر ہے ، ظاہر ہے ڈائریکٹر مجھ سے جیسا کام کرائے گا میں بھی ویسا ہی کروں گی ۔پنکی نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں میں سب سے پیار کرتی ہوں ،کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا سب کااپنا اپنا مقام ہے ۔انہوں نے مزید کاہ کہ میرا کامل یقین ہے کہ انسا ن کو وہ سب کچھ ضرور مل کر رہتا ہے جس کی وہ خواہش کرتا ہے لیکن اسے نیک نیتی سے خواہش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل جو کچھ تھیڑوں پر ہو رہا ہے وہ عوام کی ڈیمانڈ کے عین مطابق ہے ، عوام جو دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھایا جارہا ہے ۔

مزید :

کلچر -