دبئی،سعودی خاتون آرٹسٹ کے فن پار ے توجہ کا مرکز بن گئے

دبئی،سعودی خاتون آرٹسٹ کے فن پار ے توجہ کا مرکز بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں قائم"اللوفر" میوزیم کا وزٹ کرنے والے برتنوں اور پرانی دیگوں سے تیار کردہ فن پارے دیکھ کر حیران رہ گئے۔یہ فن پارے سعودی عرب کی ایک خاتون آرٹسٹ "مھاالملوح" فکر کی اختراع ہے جس نے پرانے برتنوں کو بھی گراں قیمت فن پاروں میں تبدیل کرکے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔للوفر عجائب گھر میں موجود برتن کے ان فن پاروں کو دیکھ کر ہرایک حیران ہے اور برتنوں کو شاندارفلسفیانہ فن پاروں کی شکل دینے پر مھا الملوح کو داد و تحسین دی جا رہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -