پنجاب یونیورسٹی میں سیمینار آج ہوگا
لاہور (سٹی رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’عالمی جغرافیائی تبدیلیاں اور پاکستان ‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر بروز (سوموار)دوپہر 2بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا ۔
جس میں صدر لاہور کونسل فار ورلڈ افیئرز جاوید حسین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔