کشمیر میں بھار تی جار حیت کا عا لمی دنیا نو ٹس لے،ڈاکٹر شاہد صدیق

کشمیر میں بھار تی جار حیت کا عا لمی دنیا نو ٹس لے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر)پی ٹی آئی کے بانی رکن مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے ظلم و بر بریت کا بازار گرم کر دیا ہے ، مقبوضہ کشمیر میں بھار تی فو ج نے آ پر یشن کے دوران مزید5بے گناہ کشمیری شہید کر دیے کشمیر ی اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں انہیں ز یادہ د یر تک اس حق سے بھار ت محرو م نہیں رکھ سکتا۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے چیئر مین سیکر ٹر یٹ میں پار ٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ۔
ہے، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہے لیکن مسلم حکمران اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداروں کے مطابق حل کیا جائے ، عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ کشمیری عوام پر ظلم و ذیادتی کرنا بند کرے،خطے میں مسئلہ کشمیر حل ہونے تک پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔