پنجاب یونیورسٹی، معاصر تحقیقی رجحانات پر کانفرنس آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، معاصر تحقیقی رجحانات پر کانفرنس آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر اور انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز کے زیر اہتمام ’معاصر تحقیقی رجحانات اور رسال نور کی تعلیم‘ کے موضوع پر کانفرنس آج بروز ( سوموار )کو صبح10بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں ترکش سکالرڈاکٹر ہکان گلرس، پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل لطیف اور ڈاکٹر احمت یلدیز خطاب کریں گے۔