تلاش گمشدہ
لاہور(پ ر)بلال خان جو30 ستمبر کو اتا ترک بلاک گارڈن ٹاون لاہور سے لاپتہ ھوا،آج تک اُس کا کوئی سراغ نہیں ملا،ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ پشتو زبان سمجھتا ہے۔ اگر کسی کو ملے تو فوری طور پر ان کی بہن مسز طارق سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔مسز طارق۔9417534 0304-