تین روزہ انٹرنیشنل کا رڈیالوجی کانفرنس اختتام پذیر ،مقالہ جات کو یکجا کرنیکا فیصلہ

تین روزہ انٹرنیشنل کا رڈیالوجی کانفرنس اختتام پذیر ،مقالہ جات کو یکجا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی) 3 روزہ 48 ویں انٹرنیشنل کارڈیالوجی(کارڈیو کان ) کانفرنس گز شتہ روز اختتام پذیر ہو گئی انٹرنیشنل کارڈیالوجی کانفرنس کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر ھارون خان بابر کو پاکستان کارڈیک سوسائٹی کا صدرار منتخب کرلیا گیا 3 روزہ انٹرنیشنل کارڈیالوجی کارڈیو کان کانفرنس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر اختر ملک صوبائی وزیر انرجی پنجاب تھے کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی(بقیہ 32نمبرصفحہ7پر )
دل کا امراض تیزی سے پھیل رھا ھے دنیا بھر میں ھر ایک منٹ کے بعد ایک انسان دل کے امراض کے وجہ جاں بحق ھورھا ھے پاکستان بھر میں دل کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ھورھا. پنجاب حکومت ھر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں امرض کا یونٹ قائم کرے گی. نشتر میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں 48 ویں انٹرنیشنل کارڈیالوجی( کارڈیو کان ) کا انعقادِ خوش ایند ھے 3 روزہ انٹرنیشنل کارڈیالوجی کانفرنس( کارڈہو کان ) کافرنس میں دنیا بھر اور ملک کے ٹاپ کلاس ماہر امراض دل نے جدید تحقیق سے ینگ ڈاکٹرز کو سکھانے میں بھر پور مدد فراہم کی. پروفیسر ڈاکٹر ھارون خان بابر نے کہا کہ 3 روزہ انٹرنیشنل کارڈیالوجی کانفرنس میں شریک ڈاکٹرز کے تحقیقی مقالہ جات کو یکجا کر کے میڈیکل کالجز میں نئیبننے والے ڈاکٹرز کو امراض دل بارے ریسرچ ورک میں مدد ملے گی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکڑ کاشف ھاشمی نے کہا کہ عوام میں دل کی امراض بارے آگاہی پروگرام جاری رھے گا. 3 روزہ انٹرنیشنل کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد ملتان کیلے قابل فخر ھے ملک بھر میں ھاءء بلڈ. پریشر . اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکڑ ابوبکر نے کہا کہ شوگر ن سیگریٹ نوشی. مرغن اور وناسپتی گھی سے کھانوں اور اشیا کی تیاری اور استعمال سے دل کا امراض تیزی سے پھیل رھا ھے۔