حکومتی پالیسیوں کے ثمرات سے عوام جلد مستفید ہونگے ، جاوید اختر

حکومتی پالیسیوں کے ثمرات سے عوام جلد مستفید ہونگے ، جاوید اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) حکو مت عوا م کا معیا ر زند گی بلند کر نے کے لئے تما م و سا ئل برو ئے کا ر لا رہی ہے حکو متی پا لیسیو ں کے ثمرا ت سے عوا م جلدمستفید ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر سر دار جا وید (بقیہ 36نمبرصفحہ7پر )
اختر لُنڈ ایم پی اے نے پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ پی پی 287 کی عوا م کی تر قی و خو شخا لی ہما ری سیا ست کی او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے کیو نکہ ہم نے ہمیشہ سیا ست عبا دت سمجھ کر کی ہے انہو ں نے کہا کہ میٹھے اور صا ف پا نی کی فرا ہمی کے لئے فلٹر یشن پلا نٹس کی تنصیب کے لئے حکو مت پنجا ب کی طر ف سے تقر یباً33ار ب رو پے کی منظو ری دی جا چکی ہے اور حلقہ میں بھی فلٹر یشن پلا نٹس لگا ئے جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ ایس ایچ اُو تھا نہ کا لا محمد اشر ف قر یشی کے اقدا ما ت سے امن و اما ن کی صورتحا ل پہلے سے بہت بہتر ہو ئی ہے اور چٹی دلا لو ں و ٹا ؤ ٹو ں کادا خلہ بند ہو چکا ہے ایک سوا ل پر انہو ں نے کہا کہ حکو متی اقدا ما ت سے ہز ا رو ں ایکڑ سر کا ری رقبہ ، جنگلا ت جس پر بڑ ے مگر مچھ جو کئی سا لو ں سے قا بض تھے بلا تفر یق کا ر وا ئی کر کے وا گزا ر کر وا یا گیااگلے بجٹ کے بعد حا لا ت مز ید بہتر ہو نگے اور حکو متی اقدا ما ت کے ثمرا ت سے ملک میں خوشحا لی اور تر قی کا دو ر دو رہ ہو گا ایک سوا ل پر انہو ں نے کہا شادن لُنڈ ریلوے اسٹیشن پر خو شحا ل ایکسپر یس کے سٹا پ کی بحا لی اور چلتن ایکسپر یس کا اس رو ٹ سے چلا نے کے لئے وز یر اعلٰی پنجا ب اور وز یر ریلو ے سے با ت چیت کی جا ئے گی تا کہ یہا ں کے شہر ی ریلو ے کی سفری سہو لیا ت سے مستفید ہو سکیں۔