پاکستان ریلوے میں6تا14گریڈ تک بھرتیوں کافیصلہ ، امیدواروں سے درخواستیں طلب

پاکستان ریلوے میں6تا14گریڈ تک بھرتیوں کافیصلہ ، امیدواروں سے درخواستیں طلب

  



رحیم یارخان(بیورونیوز) محکمہ ریلوے کے مختلف شعبہ جات میں سکیل 6 تا14تک کی 996مختلف آسامیوں پر مطلوبہ معیار (بقیہ 31نمبرصفحہ7پر )

کے حامل امیدواروں سے 13دسمبر تک درخواستیں طلب کر لی ہیں، بھرتی کا عمل پاکستان ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ بھرتی کے خواہشمند امیدواروں کے لئے عمر کی بالائی حد 30سال مقرر کی گئی ہے جبکہ مجموعی آسامیوں میں 5فیصد کوٹہ اقلیتوں، 5فیصد محتاجوں اور غریبوں،2فیصد کوٹہ معذور افراد،10فیصد کوٹہ ایکس سروس مین اور 20فیصد کوٹہ ریلوے کے حاضر سروس اور وفات پا جانے والے ملازمین کے بچوں کے لئے مختص کیا گیا ہے ۔

ریلوے بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر