سرکاری ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر چیف ایگزیکٹو آفیسر بھرتی کرنے کیلئے 18دسمبر تک درخواستیں طلب

سرکاری ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر چیف ایگزیکٹو آفیسر بھرتی کرنے کیلئے 18دسمبر ...

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی جانب سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے 36(بقیہ 30نمبرصفحہ7پر )

اضلاع میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر چیف ایگزیکٹو آفیسرز/ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں مطلوبہ معیار کے حامل امیدواروں سے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے 18دسمبر تک آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں، مذکور آسامیوں کے لئے عمر کی بالائی حد 55سال مقرر کی گئی ہے۔

سی ای اوز

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...