چیف جسٹس سمیت لاہور ہائی کورٹ کے 3 ججزآئندہ ماہ ریٹائر ہو جائینگے

چیف جسٹس سمیت لاہور ہائی کورٹ کے 3 ججزآئندہ ماہ ریٹائر ہو جائینگے

  



لاہور(آن لائن) رواں سال دسمبر میں لاہور ہائی کورٹ کے تین ججز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے جس (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 8 سے بڑھ کر 11 ہو جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت 8 ججز کی آسامیاں خالی ہیں ۔ رواں سال مزید تین ججز کی ریٹائرمنٹ سے خالی آسامیوں کی تعداد 11 ہو جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...