سوات ،گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی

سوات ،گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی

  



سوات(این این آئی)خیبرپختونخواکے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل (بقیہ نمبر2صفحہ12پر )

آئے ۔اتوار کو سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 130کلومیٹراور اس کا مرکزپاک افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...