سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز سمیت 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز سمیت 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(این این آئی )سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز سمیت پانچ افراد کیخلاف سرکاری اراضی سے فضل کاٹ کر سرکار کو (بقیہ نمبر3صفحہ12پر )
لاکھوں روپے کا نقصیان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔قبل ازیں سرکاری رقبہ پر ناجائز قبضہ کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔زرائع کے مطابق چک 170/172 میں موجود 328 کنال سرکاری رقبہ پر کاشتہ کاٹن،باجرہ،چاول کی فصل کاٹ کر حکومت پنجاب کو لاکھوں کا نقصیان پہنچایا گیا۔پولیس نے اسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں انور عزیز،احسان اللہ،محمد یعقوب وغیرہ 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
مقدمہ درج

Back to Conversion Tool