اقبال ایکسپریس کا دنیا پور میں انجن فیل

اقبال ایکسپریس کا دنیا پور میں انجن فیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصو صی رپورٹر) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن نمبر 6354 دنیا پور میں فیل ہو گیا جسے سمہ سٹہ سے متبادل انجن نمبر 6007 فراہم کر کے ٹرین تین گھنٹے کی تاخیر سے روانہ کی گئی۔