دوران شنٹنگ سکھ سپیشل ٹرین کا خانیوال میں انجن پٹڑی سے اتر گیا
ملتان(خصو صی رپورٹر) حسن ابدال سے حیدر آباد جانے والی سکھ سپیشل ٹرین کا انجن خانیوال سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا کہ جب سکھ سپیشل خانیوال سٹیشن پر (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
آئی جہاں پرانے انجن نمبر 6427 کو تبدیل کر کے متبادل انجن نمبر 6316 لگانا تھا لیکن مذکورہ انجن شنٹنگ کے دوران پٹڑی سے اتر گیا جس کی وجہ سے ریلوے کو 40 منٹ تاخیر سے پرانے انجن کے ساتھ ہی ٹرین حیدر آباد کے لئے چلانا پڑی جبکہ کچھی لگا کر متاثرہ انجن کو پٹڑی پر چڑھا دیا گیا۔
انجن