ٹرالر میٹرو فلائی اوور سے ٹکرا گیا ‘ ڈرائیور فرار پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے لیا

ٹرالر میٹرو فلائی اوور سے ٹکرا گیا ‘ ڈرائیور فرار پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی)بی سی جی چوک پر ٹرالر میٹرو فلائی اوور کی چھت سے (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
ٹکرا گیا پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے لیا ہے تفصیل کے مطابق ٹرالر نمبر جے یو 9513چونگی نمبر 14سے بی سی جی چوک کی طرف جارہا تھا کہ بی سی جی چوک پر وہ میٹرو فلائی اوور کی چھت سے ٹکرا گیا جس سے چھت کو نقصان پہنچا ٹرالرڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ممتاز آباد پولیس نے ٹرالر قبضہ میں لے لیا ہے۔