جنوبی وزیرستان:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 2 افراد کوقتل کردیا
جنوبی وزیرستان(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں غیرت کے نام (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
پر بھائی نے بہن سمیت 2 افراد کوقتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ تحصیل توئے خلہ میں کے علاقے گل کچھ میں پیش آیا،جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن سمیت 2 افراد کو قتل کردیا ٗملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا،پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر قبضے میں لے لیں اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج تلاش شروع کردی۔
بہن قتل