را ز محمد خان کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری

را ز محمد خان کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری

  



صوابی( بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ صوابی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر را ز محمد خان کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ترقی پانے پر ڈی ایس پی سرکل صوابی خالد خان اور انسپکٹر نورالا مین خان نے ایس آئی راز محمد خان کو ترقی کے بیج لگائے #

مزید : پشاورصفحہ آخر