مٹہ ،ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،ڈرائیو ر گرفتار

مٹہ ،ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،ڈرائیو ر گرفتار

  



مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ وینئے کی قریب موٹرسائیکل اور سوزکی کی درمیان تصادم میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق سوزکی ڈرائیور گرفتار جاں بحق ہونے والے شخص کی دوماہ پہلی شادی ہوچکی تھی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ وینئے کی قریب ایک موٹرسائیکل اور ایک سوزکی کی درمیان تصادم کی نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مصمی لیاقت سکنہ شیرپلم جان بحق ہوا جبکہ پولیس نے سوزکی ڈرائیور مسمی انور ولد اول خان سکنہ مانڈل ڈاگ کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے موصول اطلاعات کی مطابق جان بحق ہونے والے شخص کی دوماہ پہلی شادی ہوچکی تھی

مزید : پشاورصفحہ آخر