پبی ،قتل کیس میں گرفتار ملزم باعزت بری

پبی ،قتل کیس میں گرفتار ملزم باعزت بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) شیراز جو کو قتل اور اقدام قتل کے کئی مقد مات میں گرفتار تھے سیشن جج نو شہرہ نے نے شیراز کو ان مقد مات میں میں با عزت بری کر دیا تفصیلات کے مطابق شیراز ولد ولی محمد سا کن اما نکوٹ تحصیل پبی جوجہا نگیر ولد امیر خان سمیت کئی افراد کے قتل اور اقدام قتل کے مقد مات میں گرفتارتھا اور جیل میں تھا سیشن جج نو شہرہ نصرا للہ گنڈا پور نے ان کو ان مقد مات میں با عزت بری کر دیاان کے کیس کی پیروی شبیر گگیا نی ایڈو کیٹ نے کی