جماعت اسلامی ٹانک کی ضلعی کابینہ تشکیل، حبیب الرحمان جنرل سیکرٹری منتخب

جماعت اسلامی ٹانک کی ضلعی کابینہ تشکیل، حبیب الرحمان جنرل سیکرٹری منتخب

  



ٹانک(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی ٹانک کی ضلعی کابینہ تشکیل دے دی گئی حبیب الرحمن ضلعی جنرل سیکرٹری جبکہ شیر عالم پریس سیکرٹری منتخب گزشتہ روز ضلعی سیکرٹریٹ میں جماعت اسلامی کے نومنتخب ضلعی امیر پیر شبیر شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہواجسمیں دو سال کیلئے ضلعی جنرل سیکرٹری سمیت کابینہ تشکیل دے دی گئی جس میں حبیب الرحمن کو ضلعی جنرل سیکرٹری اجمل خان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید اعظم نائب امیرشیر عالم کنڈی سیکرٹری اطلاعات ونشریات قاری اسماعیل ناظم مالیات مولانا عبدالرحمن صدر اتحاد العلما ء مولانا شفیق ختم نبوت اور قاری گل رحمن کو معاون مقرر کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...