جنوبی وزیرستان:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 2 افراد کوقتل کردیا

جنوبی وزیرستان:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 2 افراد کوقتل کردیا

  

جنوبی وزیرستان(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 2 افراد کوقتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ تحصیل توئے خلہ میں کے علاقے گل کچھ میں پیش آیا،جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن سمیت 2 افراد کو قتل کردیا ٗملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا،پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر قبضے میں لے لیں اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج تلاش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -