صدر مملکت کل دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا افتتاح کرینگے

صدر مملکت کل دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا افتتاح کرینگے

  



کراچی (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی منگل کو دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا افتتاح کرینگے ، یہ نمائش 27 سے 30 نومبر تک جاری رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق منگل کو صدرمملکت دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا افتتاح کرینگے ۔ یہ نمائش 27 سے 30 نومبر تک جاری رہے گی ۔

Back t

مزید : علاقائی


loading...