وفاقی وزیر نوراالحق قادری کے بھتیجے کیخلاف ڈکیتی کامقدمہ درج

وفاقی وزیر نوراالحق قادری کے بھتیجے کیخلاف ڈکیتی کامقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)وفاق وزیر نوراالحق قادری کے بھتیجے کے خلاف ڈکیتی کامقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔مقدمہ بزنس مین امجد سعید کی مدعیت میں شالیمار پولیس نے درج کیا ہے ،ملزمان پر ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کا الزام بتایا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -