ارشد کھوکھر کا ڈی ایچ اے ریلیٹرز گروپ کی حمایت کا اعلان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ارشد کھوکھر بھی پروفیشنل گروپ کے چےئرمین میجر رفیق حسرت کا ساتھ چھوڑ گئے،ڈی ایچ اے میں بننے والے نئے گروپ ڈی ایچ اے ریلیٹرزگروپ کی کشتی میں سوار،صدر کے امیدوار ابو بکر بھٹی اور ان کے پینل کو کامیاب کرانے کا اعلان،گزشتہ3 سال میں صدر کی طرف سے کسی قسم کی مشاورت کا حصہ نہ بنانے اور سولو فلائٹ کرنے کا گلہ،ابو بکر گروپ نے با صلاحیت قیادت متعارف کرائی ہے 15دسمبر کو ابو بکر بھٹی گروپ کی حمایت کریں گے اور کامیاب کرائیں گے ۔
ارشد کھوکھر