ایم مرزا جاوید نے کیپٹن (ر) صفدر کی شریف میڈیکل سٹی میں عیادت کی

ایم مرزا جاوید نے کیپٹن (ر) صفدر کی شریف میڈیکل سٹی میں عیادت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی مرزا جاوید اقبال نے کیپٹن (ر) صفدر کی شریف میڈیکل سٹی میں عیادت کی ۔ بتایاگیا ہے کہ (ن)لیگ کے رکن اسمبلی مرزا جاوید اقبال نے شریف میڈیکل سٹی میں سینے اور کمر میں تکلیف کے زیر علاج کیپٹن (ر) صفدر کی شریف کی عیادت کی ۔مرزا جاوید اقبال نے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ۔
عیادت

مزید :

صفحہ آخر -