کاروانِ نور تنویر کے چیف ایگزیکٹو تنویر احمد کے والد الحاج محمد اسحاق انتقال کر گئے

کاروانِ نور تنویر کے چیف ایگزیکٹو تنویر احمد کے والد الحاج محمد اسحاق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کاروانِ نور تنویر کے چیف ایگزیکٹو تنویر احمد کے والد محترم ڈائریکٹر الحاج محمد اسحاق لاہور میں انتقال کر گئے، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازجنازہ کے بعد میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
الحاج محمد اسحاق

مزید :

صفحہ آخر -