سوسائٹی آف پاکستان ٹریول ایجنٹس کے مرکزی رہنماؤں کی جوہر ٹریول کے دفترپر فائرنگ کی مذمت

سوسائٹی آف پاکستان ٹریول ایجنٹس کے مرکزی رہنماؤں کی جوہر ٹریول کے دفترپر ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سوسائٹی آف پاکستان ٹریول ایجنٹس کے مرکزی رہنماؤں کا جوہر ٹریول جوہر ٹاؤن لاہور کے دفترپر فائرنگ اور غنڈہ گردی پراظہار تشویش،مرکزی صدر عتیق الرحمن کی زیر صدارت اجلاس مذمتی قرار داد منظور،سرپرست اعلیٰ محمد آصف غنی ،جنرل سیکرٹری طارق محمود ،ایگزیکٹو ممبر احسان اللہ سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت،سوسائٹی آف پاکستان ٹریول ایجنٹس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کوالٹی ایسوسی ایشن ٹریول اور جوہر ٹاؤن ٹریول کو لین دین کے معاملات بیٹھ کے طے کرنا چاہئیں سوسائٹی ممبران اس واقع پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے ان واقعات سے ٹریڈ بدنام ہو رہی ہے ،ٹریڈ کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے سوسائٹی آف پاکستان ٹریول اپنا موثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...