مرکزی اور پنجاب ہوپ کے درمیان غلط فہمیاں دور ہونے پر پنجاب کے حج آرگنائزر کا اظہار مسرت

مرکزی اور پنجاب ہوپ کے درمیان غلط فہمیاں دور ہونے پر پنجاب کے حج آرگنائزر کا ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مرکزی اور پنجاب ہوپ کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیاں دور ہونے پر پنجاب کے حج آرگنائزر کا اظہار مسرت،حج آرگنائزر نے پنجاب کے ذمہ داران کے کراچی اور کوئٹہ کے طوفانی دوروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوپ وضاحت کرے کہ جہازوں پر دورے اپنی جیب سے کیے جا رہے ہیں یا ہوپ کے خرچے پر ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...