چیف جسٹس سمیت لاہور ہائی کورٹ کے 3 ججزآئندہ ماہ ریٹائر ہو جائینگے

چیف جسٹس سمیت لاہور ہائی کورٹ کے 3 ججزآئندہ ماہ ریٹائر ہو جائینگے

  

لاہور(آن لائن) رواں سال دسمبر میں لاہور ہائی کورٹ کے تین ججز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 8 سے بڑھ کر 11 ہو جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت 8 ججز کی آسامیاں خالی ہیں ۔ رواں سال مزید تین ججز کی ریٹائرمنٹ سے خالی آسامیوں کی تعداد 11 ہو جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -