عمران خان حکومت 100دن 100 جھوٹ تک محدود ہے،نفیسہ شاہ

عمران خان حکومت 100دن 100 جھوٹ تک محدود ہے،نفیسہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت 100 دن 100 جھوٹ تک محدود ہے ،عمران خان نے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دیا، علیمہ خان قانون سے مبرا قرار پائی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب اور پختونخوا میں پولیس کو غلام بنادیا گیا ہے۔ 100دنوں میں مہنگائی کو عروج دیا گیا ہے۔پٹرول ۔گیس، بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو چکا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -