سعودی عرب سے2ار ب ڈالر دسمبر اورجنوری میں مل جائینگے،وزیر خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ایک ار ب ڈالر دسمبر اور ایک جنوری میں مل جائینگے۔ نجی ٹی وی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر دسمبر میں ملیں گے اور جنوری میں ایک ڈالر مزید مل جائیں گے تاہم متحدہ عرب امارات اور چین سے ڈالرز لینے کیلئے بات چیت جاری ہے جو امید ہے کامیاب ہوگی ۔
وزیر خزانہ