سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
مانسہرہ(این این آئی)سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سید احمد شاہ پیپلزپارٹی ہزارہ کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر سید احمد شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی انہوں نے کہا ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تووہ عمران خان ہے ،اس موقع پر وفاقی وزیراعظم سواتی نے کہا سید احمد شاہ کی شمولیت سے مانسہرہ میں تحریک انصاف مزید مضبوط ہو گی اور سید احمد شاہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کامیابی حاصل کرینگے ۔
احمد حسین