سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی ہیں،چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد(این این آئی) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ، انہوں نے کہاکہ ٹوئیٹر اور فیس بک پر کوئی اکاونٹ نہیں ہے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو شکایت درج کروا دی گئی ہے۔
چیئرمین سینیٹ