سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئر اورکزئی حملوں کی شدید مذمت

سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئر اورکزئی حملوں کی شدید مذمت

  



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رکن ممالک نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، ذمے داروں، سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اہلکاروں کے کردار کو سراہا۔

سلامتی کونسل

مزید : صفحہ اول


loading...