ڈپٹی چیف آفیسر راوی زون کو آمدن کا 50فیصد جاتاہے

ڈپٹی چیف آفیسر راوی زون کو آمدن کا 50فیصد جاتاہے

  



لاہور (جنرل رپورٹر) راوی میں گدھوں کا اتوار بازار لگانے والوں نے کہا ہے کہ یہ بازار راوی زون کی انتظامیہ اور مقامی رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کے علم میں ہے ان کے بھائی ملک ابرار نے راوی زون سے زبانی منظوری لے کر دی جس کے بدلے میں راوی زون کے ڈپٹی چیف آفیسر کو کل آمدن کا پچاس فیصد ادا کرتے ہیں۔اس بازار کی انتظامیہ سرفراز گجر اور ابرار نے پاکستان کو بتایا کے چونکہ لاہور میں گدھوں کا کوئی سستا اتوار بازار نہیں لگتا تھا اس لیئے ہم نے ضرورت مندوں کے لئے یہ بازار لگایا ہے جو عام مارکیٹ سے پچیس سے تیس فیصد سستا ہے ۔

راوی زون

مزید : صفحہ اول