نوازشریف آج اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سے ملاقات کریں گے

نوازشریف آج اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سے ملاقات کریں گے
نوازشریف آج اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سے ملاقات کریں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف آج اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سے ملاقات کرینگے،ملاقات اپوزیشن لیڈرکی رہائشگاہ منسٹرز انکلیومیں ہوگی۔

واضح رہے کہ نوازشریف نے شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب کودرخواست دی تھی،دونوں بھائیوں کی ملاقات آج منسٹر انکلیو میں ہوگی، نیب نے اپوزیشن لیڈرہاؤس کوسب جیل قراردے رکھاہے ،ملاقات میں نیب مقدمات اورملکی سیاسی صورتحال پربات چیت ہوگی، شہبازشریف اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پرنوازشریف کواعتمادمیں لیں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...