بارات سے پیسے لوٹتے 8بچے کوڑے میں لگی آگ میں گر کرجھلس گئے

بارات سے پیسے لوٹتے 8بچے کوڑے میں لگی آگ میں گر کرجھلس گئے
بارات سے پیسے لوٹتے 8بچے کوڑے میں لگی آگ میں گر کرجھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (ویب ڈیسک)گائوں گوبند پور میں بارات سے پیسے لوٹتے ہوئے 8 بچے آگ لگے کوڑے (روڑی )میں گر کر جھلس گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا لیکن برن سنٹر نہ ہونے کی وجہ سے دو بچوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔