دولہے کے دوستوں نے شادی کی تقریب کے دوران ہی دلہن کا والد گرفتار کروا دیا مگر کیوں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک) رچنا ٹاﺅن میں شادی کی تقریب کے دوران بااثر افراد نے ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں اُڑادیں، علاقے میں دیر تک گولیوں کی تڑتڑاہٹ کی گونج سنائی دیتی رہی۔ پولیس نے دلہن کا والد گرفتار کرلیا۔ والد کے مطابق دولہے کے دوستوں نے ہوائی فائرنگ کی۔