راولپنڈی میں ناکہ بندی کے دوران ایک دولہا بھی گرفتار، شادی کب تھی اور وجہ کیا بنی؟ پولیس کا ایسا انکشاف کہ ورثاءبھی منہ دیکھتے رہ گئے

راولپنڈی میں ناکہ بندی کے دوران ایک دولہا بھی گرفتار، شادی کب تھی اور وجہ کیا ...
راولپنڈی میں ناکہ بندی کے دوران ایک دولہا بھی گرفتار، شادی کب تھی اور وجہ کیا بنی؟ پولیس کا ایسا انکشاف کہ ورثاءبھی منہ دیکھتے رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ ائرپورٹ پولیس نے تحریک لبیک کی ریلی روکنے کیلئے ناکہ بندی پر فاروق نامی نوجوان کو بھی پکڑ کر اڈیالہ جیل بھجوا دیا جس کی اتوار کے روز شادی تھی۔ ورثا کے استفسار پر متعلقہ پولیس نے بتایا وہ باریش تھا اسلئے پکڑا اور جیل بھیج دیا گیا۔