ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کی طلبی

  ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کی طلبی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جواد حسن نے مال روڈ سے دھرنا اوراحتجاج ختم کرنے والے لینڈریکارڈتھارٹی کے ملازمین کے خلاف حکومت کوتاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔فاضل جج نے 27نومبر کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیاہے۔فاضل جج نے ہدایت کی کہ ان مظاہرین کے خلاف تاحکم ثانی کوئی کارروائی نہ کی جائے۔

،درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا موقف ہے کہ مال روڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی ہے۔

مزید : علاقائی