اقبال ٹاؤن،تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ اورنج ٹرین کے پلرسے جا ٹکرایا،3 افراد شدید زخمی

اقبال ٹاؤن،تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ اورنج ٹرین کے پلرسے جا ٹکرایا،3 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر) اقبال ٹاون کے علاقے میں سواریوں سے بھرا چنگ چی رکشہ تیز رفتاری کے باعث اورنج ٹرین پل کے پلر سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے علاقے علامہ اقبال ٹاون شاہ نور سٹوڈیو ملتان روڈ کے قریب موٹرسائیکل رکشہ میٹرو اورنج ٹرین کے پلر سے ٹکرا گیا۔جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ایدھی رضاکاروں نے طبی امداد دے کر ہسپتال منقتل کر دیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید :

علاقائی -