پنجاب،24 گھنٹے میں 1094 ٹریفک حادثات،760 افراد شدید زخمی

  پنجاب،24 گھنٹے میں 1094 ٹریفک حادثات،760 افراد شدید زخمی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1049روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں 760افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔418معمولی زخمی لوگوں کو موقع پر امداد فراہم کی گئی۔ ٹریفک حادثات 474ڈرائیوز،کم عمر ڈرائیور 27 مسافر 549اور162پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔ملتان حادثات میں 99متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید : علاقائی