صوبائی دارالحکومت: چورڈاکودندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  صوبائی دارالحکومت: چورڈاکودندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق کا ہنہ کے علا قہ صو ئے اصل میں نعما ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 80ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔چو ہنگ کے علا قہ میں فر خ کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں عبا س کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،گلشن اقبا ل کے علا قے میں سر فر از کے گھر سے دوڈاکو2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،مستی گیٹ کے علا قہ میں ثا قب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن لوٹ کر فرار ہو گئے۔شا لیما ر میں امین کے گھر میں ا2لاکھ 25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،فیصل ٹاؤ ن میں سا جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،مغل پو رہ کے علا قہ میں رزاق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لئے گئے۔علاوہ ازیں جو ہر ٹاؤن،اسلا م پو رہ اورشیر ا کو ٹ میں گاڑیاں،جو ہر ٹا ؤ ن،ریس کورس،نو لکھا،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس اے،چو ہنگ، اچھرہ،شا د ما ن اورمسلم ٹا ؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی