ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر رابطہ آفیسر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کر تار پور نارووال تعینات

      ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر رابطہ آفیسر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کر تار پور نارووال ...

  



لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے گریڈ 17 کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نور احمد خان کو رابطہ آفیسر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ دربار صاحب کر تار پور نارووال تعینات کر دیا گیا۔ اس ضمن میں ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن روشنا فواد نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔نور اسلم خان بطور رابطہ آفیسر اپنی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

تعینات

مزید : صفحہ آخر