6 پولیس افسران کے تقرر،تبادلے

6 پولیس افسران کے تقرر،تبادلے

  



لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 6 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہاؤ الدین افتخار احمد کو ایس ڈی پی او شاہدرہ لاہور، ایس ڈی پی او شاہدرہ لاہور ندیم یٰسین کو ایس ڈی پی نارتھ کینٹ لاہور، ڈی ایس پی  VII، ایس پی یو پنجاب لاہور سید ملازم حسین شاہ کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساہیوال، ڈی ایس پی IV، ایس پی یو پنجاب لاہور بہار حسین کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد وقار عظیم کو سی ٹی ڈی پنجاب لاہور اور تقرری کے منتظر محمد عظیم کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن II، فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر