فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ  انڈسٹری کے وفد کو حرمین شریفین  کے بارے میں بریفنگ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ  انڈسٹری کے وفد کو حرمین شریفین  کے بارے میں ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حافظ شفیق کاشف چیئرمین حج وعمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی خصوصی درخواست پر حرمین شریفین وزارت امور کے وزیر اور عالم اسلام کے ممتاز ٹی وی چینل پیغام کے سرپرست اعلیٰ امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس کی ہدایات پر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کو حرمین شریفین کے بارے میں بریفنگ دی گئی اس موقعہ پر صدر چیمبر رانا سکندر اعظم خان اور وفد کی عرب کی روایتی میزبانی کی گئی حافظ شفیق کاشف وزارت کے ذمہ داران سے وفد کا تعارف کروایا پاکستان کا یہ پہلا چیمبر ہے جس کے وفد کو سربراہ مملکت جیسے اعزاز سے نوازا گیا اور وفد کے لئے ریاض الجنہ اور روضہ شریفہ پر خصوصی انتظام کیا گیا میں اس اعزاز پر حضرت امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس اور ان کی پوری ٹیم کا شکر گزار ہوں۔

بریفنگ

مزید : صفحہ آخر