گردن میں درد، اسحاق ڈار  پھر برج ویلز ہسپتال داخل

  گردن میں درد، اسحاق ڈار  پھر برج ویلز ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایک مرتبہ پھر برج ویلز ہسپتال میں داخل ہو گئے۔ ان کی گردن میں درد گزشتہ روز شدت اختیار کرگیا تھا۔ واضح رہے وہ ایک عرصہ سے لندن میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں جبکہ آمد ن سے زائد اثاثوں سمیت دیگر مختلف مقدمات میں انہیں ملک کی عدالتیں اشتہاری قرار دے چکی ہیں۔
اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ آخر -