سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس  آج،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور ہو گا

     سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس  آج،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ...

  



اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اہم(ان کیمرا)  اجلاس (آج) منگل کوہو گا،جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا، جبکہ دیگر اہم امور کا بھی جائزہ لیا جا ئے گا، کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید کی صدارت میں  صبح دس بجے ہو گا۔ 

مزید : صفحہ آخر