قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کا انتخاب 28نومبر کو ہوگا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کا انتخاب 28نومبر کو ہوگا۔ انتخابی عمل کی نگرانی سیکرٹری قومی اسمبلی کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سابق چیئرمین پی اے سی شہباز شریف کا مستعفی ہونے کے بعد نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جارہا ہے۔
پی اے سی/چیئرمین